6 مارچ 2026 - 23:59
ویڈیو | ایئرکرافٹ کیریئر ابراہام لنکن پر ایرانی فوج کا میزائل حملہ

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے محکمۂ تعلقات عامہ نے آبراہام لنکن طیارہ بردار امریکی جہاز پر کروز میزائلوں کا حملہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ طیارہ بردار جہاز جمعرات کے دن ایک ڈرون حملے کے بعد 700 کلومیٹر تک پسپا ہوکر عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں چھپ گیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha